Time 30 مئی ، 2024
پاکستان

بھکر: خسرہ کی وبا پھیلنے پر ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ

بھکر: خسرہ کی وبا پھیلنے پر ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ
فوٹو: فائل

بھکر  میں خسرہ کی وبا پھیلنے کے بعد ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

 سی ای او ہیلتھ بھکر کے مطابق 2 دن کےدوران 13 بچوں میں خسرہ کی تشخص ہوئی ہے۔

سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہےکہ ضلع کے تمام مراکز صحت میں خسرہ کے لیے وارڈ قائم کردیےگئے ہیں۔

 سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہےکہ  دریا خان  میں خسرہ سے ایک بچے کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے، تحقیقات کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :