دلچسپ و عجیب
06 فروری ، 2013

لندن:پکاسو کی شاہکارپینٹنگ ساڑھے چار کروڑ ڈالر میں نیلام

لندن:پکاسو کی شاہکارپینٹنگ ساڑھے چار کروڑ ڈالر میں نیلام

لندن …لندن میں مشہور مصور پکاسو کی بنائی ہوئی ایک پورٹریٹ ساڑھے چار کروڑ ڈالر میں نیلام ہوگئی ۔لندن کے ایک نیلام گھرمیں پکاسو کی انیس سوبتیس میں بنائی گئی شاہکارپینٹنگ ساڑھے چارکروڑڈالرمیں نیلام ہوئی ۔ اس فن پارے میں ایک حسین خاتون کھڑکی کے قریب بیٹھی نظرآرہی ہے ۔جو پکاسوکی محبوبہ ماریا تھریس والٹر ہے۔اس پینٹنگ کے ڈھائی کروڑ سے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں فروخت ہونے کی توقع تھی۔

مزید خبریں :