Time 21 جون ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
فوٹو: فائل

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہوا ہے جس کے بعد کاروباری اختتام پر ڈالر 278 روپے 51 پیسے کا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر بند ہوا تھا۔