Time 18 اکتوبر ، 2024
کاروبار

ملک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 61 پیسے ہے— فوٹو:فائل

انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 61 پیسے ہے۔ 

انٹربینک تبادلہ میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں ڈالر آج 18 پیسے سستا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ دو پیسے اضافے سے 279 روپے 13 پیسے پر بند ہوا ہے۔

مزید خبریں :