Time 18 اکتوبر ، 2024
کاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 335 پوائنٹس گرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 335 پوائنٹس گرگیا
حصص بازار میں 32 کروڑ 39 لاکھ شیئرز کے سودے 15 ارب 67 کروڑ روپے میں طے ہوئے— فوٹو:فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 652 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور انڈیکس کی آج کم ترین سطح 85 ہزار 120 رہی۔

تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 335 پوائنٹس کم ہوکر 85250 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 32 کروڑ 39 لاکھ شیئرز کے سودے 15 ارب 67 کروڑ روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 ارب روپے کم ہوکر 11 ہزار 177 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :