دنیا
10 فروری ، 2013

امریکا کے بعد برفانی طوفان نے کینیڈا کا رخ کر لیا،3صوبے متاثر

امریکا کے بعد برفانی طوفان نے کینیڈا کا رخ کر لیا،3صوبے متاثر

نیویارک....امریکا میں پروازیں،ٹرین سروس بحال ہونا شروع ہوگئی جبکہ حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے تاہم امریکا کے بعد برفانی طوفان نے کینیڈا کا رخ کر لیاجس کے باعث 3 صوبے متاثر ہوئے ہیں۔دوسری جانب امریکا میں زندگی معمول کی طرف لوٹنے لگی ہے ،پروازیں اور ٹرین سروس بحال ہونا شروع ہوگئی

مزید خبریں :