دنیا
11 فروری ، 2013

ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری

 ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری

ریو ڈی جنریو …برازیل میں ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری ہے ، جسے دیکھنے ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ بھی آئے، برازیل میں ریو ڈی جنریو کارنیوال کے تیسرے روز70 ہزار افراد شریک ہوئے ، بیلفورڈ روکسو سامبا اسکو ل نے 50 سالہ پرانی جنوبی کوریا کی تاریخ کو موضوع بنایا، کارنیوال میں شریک ڈانسرز کے علاوہ دیکھنے والے بھی مختلف رنگوں کے ملبوسات پہنے ہوئے خوشی کا اظہار کررہے تھے ، اس موقع پر ریمپ کے قریب موجود ہالی وڈ اسٹار ول سمتھ نے سامبا پرفارمنس پر تالیاں بجاکر داد دی اور لوگوں سے ملاقات بھی کی۔

مزید خبریں :