Time 23 جولائی ، 2024
کاروبار

دو روز گراوٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا

دو روز گراوٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے اضافے سے 10 ہزار 500 ارب روپے ہے، فوٹو: فائل

دو روز گراوٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا دھیان بدلا ہے۔

100 انڈیکس 447 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 987 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 951 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 78 ہزار 634 رہی۔ بازار میں آج 31 کروڑ 62 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 17 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے اضافے سے 10 ہزار 500 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :