کاروبار
12 فروری ، 2013

اسٹیٹ بینک نے پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرز کے نرخ کا تعین کر دیا

اسٹیٹ بینک نے پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرز کے نرخ کا تعین کر دیا

کراچی…اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی خرید وفروخت کے لئے اوپن مارکیٹ میں پہلی بارنرخ میں فرق کا تعین کردیا ہے، جس کے تحت زیادہ سے زیادہ فرق 25پیسے کا ہونا چاہیئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابقڈالر کی خریدوفروخت میں سٹے بازی روکنے کیلئے نرخ میں فرق کا تعین کیا گیا۔

مزید خبریں :