14 فروری ، 2013
اسلام آباد…سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق پرویز 65 سال پورے ہونے پر آج ریٹائر ہوجائیں گے۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اعلٰی عدلیہ میں ججوں کی تعداد 15 رہ جائے گی۔