14 فروری ، 2013
بنوں … تھانامیریان پرشدت پسندوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اورشدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ جاری ہے۔