14 فروری ، 2013
لاہور… لاہور کے علاقے کلفٹن کالونی میں بچوں کے جھگڑے پر دو سگے بھائی آپس میں لڑ پڑے۔ ایک بھائی نے دوسرے بھائی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔