پاکستان
14 فروری ، 2013

آل پارٹیز کانفرنس قیام امن کیلئے ابتداہے،اسفند یار

آل پارٹیز کانفرنس قیام امن کیلئے ابتداہے،اسفند یار

اسلام آباد… عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یا رولی نے کہا ہے کہ آج کی کانفرنس قیام امن کیلئے ابتداہے، آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام کے بعد اسفندیارولی نے کہا کہ آل پارٹیزکانفرنس کامشترکہ اعلامیہ پاکستان کے ہرادارے کوپہنچائیں گے،تمام جماعتیں مشاورت کے بعدطے کی گئی تجاویزسے ہمیں آگاہ کریں۔انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ نے آل پارٹیزکانفرنس بلانے کی خواہش کااظہارکیاہے،ہم جے یوآئی(ف)کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مزید خبریں :