14 فروری ، 2013
کراچی…سٹی ریلوے پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے ،کباڑی کوبیچاگیاسامان برآمد کر لیا ،پولیس کے مطابق پاکستان ریلوے کالاکھوں روپے مالیت کاسامان کباڑی کوبیچ دیاگیاتھا،سامان میں لوہے کی مختلف چیزیں شامل ہیں۔