پاکستان
14 فروری ، 2013

صدرزرداری کا گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کوٹیلیفون ،پرتشددواقعات پراظہارتشویش

صدرزرداری کا گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کوٹیلیفون ،پرتشددواقعات پراظہارتشویش

کراچی…صدرزرداری نے گورنرسندھ عشرت العباداوروزیراعلیٰ قائم علی شاہ کوٹیلیفون کیا ہے اور کراچی میں پرتشددواقعات پراظہارتشویش کیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے ہدایت کی ہے کہ عوام کی جان ومال کاتحفظ یقینی بنایاجائے۔صدر کا کہنا ہے کہ دہشت گرداورسماج دشمن عناصرکیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

مزید خبریں :