پاکستان
15 فروری ، 2013

امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکرسے زخمی ہونیوالا ایک نوجوان دم توڑگیا

امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکرسے زخمی ہونیوالا ایک نوجوان دم توڑگیا

اسلام آباد…امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکرسے زخمی ہونیوالا ایک نوجوان دم توڑگیا۔ ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے دوسرے نوجوان کی حالت خطرے سے باہرہے۔

مزید خبریں :