15 فروری ، 2013
پشاور…میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس کا اعلامیہ عوامی رائے کی ترجمانی کرتا ہے، اس پر فوجی قیادت کو بھی اعتماد میں لیں گے، جبکہ سیکیورٹی ایجنسیاں عمل درآمد کرائیں گی۔