کھیل
15 فروری ، 2013

دورے سے قبل باوٴنسی وکٹ پر گیند کرنے کی پریکٹس کرنی چاہیے تھی،وسیم اکرم

دورے سے قبل باوٴنسی وکٹ پر گیند کرنے کی پریکٹس کرنی چاہیے تھی،وسیم اکرم

کراچی…سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دورے سے قبل باوٴنسی وکٹ پر گیند کرنے کی پریکٹس کرنی چاہیے تھی،محمد عرفان جنوبی افریقا کے بیٹسمینوں کے لئے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ۔ جیو نیوز کے سیگمنٹ” سوئنگ کا سلطان“ میں بات کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ باوٴنسی وکٹ اور گرین وکٹ پر بولنگ کرنے میں فرق ہوتا ہے ،دورے سے قبل ایسی وکٹ پر بولنگ کے پریکٹس کرنی چاہیے تھی،سوئنگ کے سلطان کا کہنا ہے محمد عرفان جنوبی افریقا کے بیٹسمینوں کو تنگ کرسکتاہے۔اُسے اپنے قد کا فائد ہ ہوگا۔

مزید خبریں :