16 فروری ، 2013
کیپ ٹاوٴن…سعید اجمل کا جادو جنوبی افریقا میں بھی چل پڑاجنہوں نے تنہا ہی آدھی ٹیم پویلین پہنچا دی،جنوبی افریقا آج اپنی اننگز 139 رنز 5کھلاڑی آوٴٹ پر دوبارہ شروع کرے گا۔