پاکستان
16 فروری ، 2013

کوئٹہ: کرانی روڈ پر زور دار دھماکا، علاقے سے دھواں اٹھ رہا ہے

کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ پر زور دار دھماکا سنا گیا ، علاقے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کرانی روڈ پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کئے گئے ہیں جس کے بعد زور دار دھماکا سنا گیا ، دھماکے کے مقام سے دھواں اٹھا رہا ہے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں :