17 فروری ، 2013
کوئٹہ....گورنربلوچستان ذوالفقار مگسی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادارے یا تو ملزمان سے خوفزدہ ہیں یا وہ ان کا سراغ نہیں لگاسکتے۔گورنر بلوچستان نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ روپے کا اعلان بھی کیا۔