17 فروری ، 2013
کراچی....ایم کیو ایم کے وزرا نے استعفے رابطہ کمیٹی کے پاس جمع کرادیے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وزرا کے استعفے آج گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے حوالے کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کرکے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا ہے۔