پاکستان
17 فروری ، 2013

سانحہ کوئٹہ کیخلاف شیعہ علماکونسل نے ہڑتال کااعلان کر دیا

کراچی…سانحہ کوئٹہ کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے شیعہ علماکونسل نے کل ہڑتال کااعلان کیا ہے،راہنما شیعہ علما کونسل ناظرعباس تقوی کے مطابق لواحقین کے مطالبات نہ مانے گئے تونمائش چورنگی پردھرنادیں گے۔

مزید خبریں :