پاکستان
18 فروری ، 2013

سانحہ کوئٹہ: جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کا میتوں کی تدفین سے انکار

سانحہ کوئٹہ: جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کا میتوں کی تدفین سے انکار

کوئٹہ…ہزارہ ٹاؤن دھماکے میں اجڑنے والے خاندانوں نے میتوں کی تدفین سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سانحہ کوئٹہ کے خلاف جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کا دھرنا جاری ہے، جبکہ اجڑنے والے خاندانوں نے اپنے پیاروں کی میتوں کی تدفین سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں اور سرپرستوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید خبریں :