18 فروری ، 2013
اسلام آباد…کامران فیصل کیس میں پولیس کو میڈیکل بورڈ کی رپورٹ مل گئی۔آئی جی اسلام آبادبنی امین کے مطابق میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق کامران فیصل نے خود کشی کی،ہم نے میڈیکل بورڈ کے ساتھ چلنا ہے ، ہم میڈیکل بورڈ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے ، اورکیس کے بارے میں فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے۔