18 فروری ، 2013
کراچی… آل تاجر اتحادکراچی نے شام چار بجے کاروبار شروع کر نے کا اعلان کیا ہے۔چیئرمین آل تاجراتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ آل تاجر اتحادکراچی شام چار بجے کاروبار کا اآغاز کردے گا ۔