18 فروری ، 2013
اسلام آباد…صدرآصف زرداری نے گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کو ٹیلی فون کیا اور کوئٹہ سمیت بلوچستان کی صورت حال پر گفتگو کی۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کوئٹہ میں دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے متعلق گورنر سے دریافت کیا۔صدر نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات سے آگاہی حاصل کی