18 فروری ، 2013
کراچی…پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کراچی میں تمامپٹرول پمپس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔صدرپٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کراچی کے مطابق شہر میں پٹرول پمپس شام ساڑھے 4 کھل جائیں گے، صدرپٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سی این جی اسٹیشن بھی شام ساڑھے 4بجے کھل جائیں گے۔