18 فروری ، 2013
کراچی… کراچی شہر کے کشیدہ حالات کے باعث کل تمام نجی اسکولز بند رہیں گے۔ پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ شہر کے کشیدہ حالات کے باعث کراچی کے تمام نجی اسکول بند رکھے جائیں گے۔