18 فروری ، 2013
مالے …مالدیپ میں سابق صدر محمد نشید کے حامیوں کو مظاہرے سے روکنے کے لیے پولیس ایکشن میں آگئی ،اس موقع پر مظاہرین پر لاٹھی چارج ، مرچوں کا اسپرے اور واٹر کینن کا استعمال تو کیا ہی ، درجنوں افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔