دنیا
18 فروری ، 2013

واشنگٹن:ماحولیاتی مسائل پر مظاہرے اور مارچ

واشنگٹن …بین الاقوامی سطح پراپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے مظاہرے اور مارچ کیے جارہے ہیں ،ماحولیاتی تبدیلیوں کے مسائل پر امریکی صدربراک اوباماکی توجہ مبذول کرنے کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں عوام سڑکوں پر آگئے ،ہزاروں افراد نے نیشنل مال سے وائٹ ہاوٴس تک مارچ کیا۔

مزید خبریں :