انٹرٹینمنٹ
21 فروری ، 2013

اٹلی:فیشن ویک کاآغاز برانڈ گوچی کے ملبوسات سے ہوا

اٹلی:فیشن ویک کاآغاز برانڈ گوچی کے ملبوسات سے ہوا

روم… اٹلی کے شہرمیلان میں فیشن ویک کاآغاز عالمی شہرت یافتہ برانڈ گوچی کے ملبوسات سے ہوا ۔ فیشن شومیں سلمی ہائیک بھی آئیں ۔اٹلی کے معروف برانڈ گوچی نے فیشن شومیں اسکرٹس کے علاوہ جدیداسٹائل کی جیکٹیں اورکوٹ بھی پیش کیے ۔گوچی کی ڈیزائنرGiannini کے کلیکشن میں بلیک رنگ چھایاہواتھا ۔گہرے رنگوں کے ان ملبوسات کی خاص با ت یہ تھی کے بیشترجیکٹس اورکوٹ اڑدھیاورمگرمچھ کی کھال سے تیارکیے گئے تھے۔ گوچی کے سادہ مگرپْروقارملبوسات کوخوب پذیرائی ملی۔

مزید خبریں :