21 فروری ، 2013
حیدر آباد (دکن) … بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں دھماکے سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدر آباد دکن کے علاقے دل سکھ نگر بس اسٹینڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔