پاکستان
22 فروری ، 2013

فاٹا کے دو آزاد ایم این ایز جوادحسین اور ساجدحسینپی پی میں شامل

فاٹا کے دو آزاد ایم این ایز جوادحسین اور ساجدحسینپی پی میں شامل

اسلام آباد…فاٹا سے دو آزاد ارکان قومی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہناہے کہ پیپلزپارٹی نے مفاہمت کی پالیسی کے تحت سیاست کو مثبت سمت میں گامزن کردیا ہے۔وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے فاٹا کے رکن قومی اسمبلی جواد حسین اور ساجد حسین طوری نے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جواد حسین این اے 39 اورکزئی ایجنسی جبکہ ساجد طوری این اے 37 کرم ایجنسی سے رکن قومی اسمبلی ہیں۔

مزید خبریں :