پاکستان
22 فروری ، 2013

میران شاہ:تپی میں کھلونا بم کا دھماکا، دوبچے جاں بحق

میران شاہ:تپی میں کھلونا بم کا دھماکا، دوبچے جاں بحق

میران شاہ …میران شاہ میں بم دھماکے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق بچے آپس میں بہن بھائی تھے سرکاری ذرائع کے مطابق تپی کے علاقے میں 12 سال کی لڑکی اپنے 5 سال کے بھائی محمد خان کے ساتھ لکڑی جمع کر رہی تھی کہ دونوں کو ایک کھلونا نظر آیا جیسے وہ اپنے گھر لے گئے ، جیسے ہی دونوں بہن بھائی نے وہ کھلونا کھولا تو اْس میں نصب بارودی مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دونوں بہن بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔

مزید خبریں :