23 فروری ، 2013
اسلام آباد…ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے،تاہم گوجرانولہ ،راولپنڈی،لاہور ڈویژن کے علاقوں میں چند ایک مقامات پر مزید بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام تک پنجاب کے شمال مشرقی حصوں میں بھی مطلع صاف ہونے کا امکان ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی توقع ہے ۔