پاکستان
23 فروری ، 2013

راولپنڈی:گھرمیں گیس لیکج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

راولپنڈی:گھرمیں گیس لیکج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

راولپنڈی…راولپنڈی کے علاقے گلریزہاوٴسنگ سوسائٹی میں ایک گھرمیں گیس لیکج سے دھماکے کے باعث 3 افراد جھلس گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گلریزہاوٴسنگ سوسائٹی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے کمرے میں آگ لگ گئی۔3افراد جھلس کرزخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید خبریں :