کاروبار
29 فروری ، 2012

بجلی کے نرخ میں 39 فیصد اضافہ منظور، نوٹیفیکیشن جاری

بجلی کے نرخ میں 39 فیصد اضافہ منظور، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد…بجلی کے نرخ میں 39 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اورنیپرا نے اس کا نوٹی فکیشن جاری بھی کردیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کے نرخ 3 روپے 3 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ میں اضافہ کیا ہے،بجلی کے نرخ اگست 2011 کیلئے بڑھائے گئے جن کی وصولی آئندہ ماہ کے بل میں ہوگی۔کے ای ایس سی پر بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

مزید خبریں :