صحت و سائنس
29 فروری ، 2012

بادام کھانے سے کولیسٹرول کی سطح کوکم کیا جاسکتاہے،طبی ماہرین

بادام کھانے سے کولیسٹرول کی سطح کوکم کیا جاسکتاہے،طبی ماہرین

لندن …بادام کھانے سے کولیسٹرول لیول کو کم کیا جاسکتاہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین صحت نے تازہ تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ جن لوگوں کا کولیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہے وہ بادام کھا کر گھر بیٹھے اپنے کولیسٹرول لیول کو کم کرسکتے ہیں ۔ ماہرین صحت نے اپنی تحقیق میں یہ بھی کہا ہے کہ ہفتے میں کم ازکم 3 بار مچھلی کا استعمال بھی کولیسٹرول کو نارمل کرسکتا ہے کیونہ مچھلی میں موجود اجزاء سے کولیسٹرول بہتر رہتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سویابین کا استعمال بھی کولیسٹرول کو بہتر کرسکتا ہے۔

مزید خبریں :