26 فروری ، 2013
اسلام آباد....سپریم کورٹ میں آج سانحہ ہزارہ ٹاو¿ن از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوگی،چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے ریمارکس دئیے تھے کہ بلوچستان میں آپریشن نہیں آپریشن کلین آپ کی ضرورت ہے۔