Time 20 دسمبر ، 2024
پاکستان

سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم

سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم
فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے/فوٹوفائل

کراچی : سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد  کیلئے ملازمت کوٹہ ختم کر دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ نےسپریم کورٹ کےحکم پر فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت  سندھ میں فوتگی کوٹےکے تحت مزیدبھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔


مزید خبریں :