Time 26 دسمبر ، 2024
جرائم

کراچی: سکیورٹی گارڈ نے جھگڑے کے دوران گولی مار کر ساتھی کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ناظم آباد کے علاقے بلاک جے میں پیش آیا جہاں ایک سکیورٹی گارڈ نے دوران جھگڑے کے دوران دوسرے سکیورٹی گارڈ کو گولی مار دی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔


مزید خبریں :