پاکستان
01 مارچ ، 2013

ساہیوال روڈ پرحادثیمیں2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ، 11 زخمی

 ساہیوال روڈ پرحادثیمیں2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ، 11 زخمی

پاکپتن …پاکپتن ساہیوال روڈ پر میں مسافر ویگن اور ٹرالے کے تصادم میں2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 11 مسافر زخمی ہو گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر ویگن پاکپتن سے ساہیوال جا رہی تھی کہ لودھی فارم کے قریب ایک سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ٹرالہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ویگن میں سوارخواتین سمیت 3 مسافر جاں بحق جن میں ایک خاتون قدسیہ کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 11 مسافر زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن منتقل کر دیا گیا جہاں 2 مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید خبریں :