پاکستان
01 مارچ ، 2012

میمو گیٹ تحقیقاتی کمیشن کا وڈیو لنک اجلاس شروع

میمو گیٹ تحقیقاتی کمیشن کا وڈیو لنک اجلاس شروع

اسلام آباد/لندن …اسلام آباد ہائی کورٹ اور ہائی کمیشن آف پاکستان میں میمو گیٹ اسکینڈل کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت شروع ہوگئی ہے اور درخواست کنندہ نواز شریف کے وکیل رشید اے رضوی منصور اعجاز پر جرح کر رہے ہیں۔ اس سے قبل ہائی کمیشن آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے کہا کہ اب سچ سامنے آئے گا۔

مزید خبریں :