پاکستان
04 مارچ ، 2013

عباس ٹاؤن میں150 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، ایس ایس پی

عباس ٹاؤن میں150 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، ایس ایس پی

کراچی…ایس ایس پی ایس آئی یو اور ایس ایس پی اے وی سی سی نے عباس ٹاوٴن کا دورہ کیا ہے، دھماکے کی جگہ کا معائنہ کر نے کے بعد ایس ایس پی فاروق اعوان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں150 کلو گرام سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، اس طرح کے دھماکے کراچی میں پہلے بھی ہوچکے ہیں،اس نوعیت کا کیمیکل رینجرزہیڈکوارٹرحملے میں بھی استعمال ہو چکاہے۔

مزید خبریں :