کھیل
04 مارچ ، 2013

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے

حیدر آباد…بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف حیدر آباد میں جاری ٹیسٹ میں حاصل کیا۔ پیرکو ٹیسٹ کے تیسرے روز ویرات لمبی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 34 رنز بنانے کے بعد میکسویل کا نشانہ بن گئے تاہم انہوں نے ٹیسٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے۔

مزید خبریں :