پاکستان
05 مارچ ، 2013

کراچی :سپرہائی وے میدان جنگ بن گیا،فائرنگ سے 3 جاں بحق،25 زخمی

کراچی :سپرہائی وے میدان جنگ بن گیا،فائرنگ سے 3 جاں بحق،25 زخمی

کراچی....سہراب گوٹھ کے قریبی علاقوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ، 25 زخمی ہوگئے۔ کراچی میں بڑا فساد ہوتے ہوتے رہ گیا، سپرہائی وے میدان جنگ بن گیا، سہراب گوٹھ فلائی اوور، انچولی اور الآصف اسکوائر کے قریب فائرنگ سے3 افراد جاں بحق ، ایک خاتون اور 5 رینجرز اہلکاروں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے، متعدد گاڑیاں جلادی گئیں۔

مزید خبریں :