06 مارچ ، 2013
کراچی …کراچی میں تمام نجی اسکول غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔چیئرمین نجی اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نیکہا ہے کہ کراچی میں نجی اسکول غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے، یہ فیصلہ شہر کے حالات دیکھ کر کیاگیا ہے۔