کھیل
07 مارچ ، 2013

پاکستان نے جنوبی افریقاانوی ٹیشن الیون کوایک وکٹ سے ہرادیا

پاکستان نے جنوبی افریقاانوی ٹیشن الیون کوایک وکٹ سے ہرادیا

کیپ ٹاوٴن…پاکستان نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون کو ہرادیا، پاکستان کھلاڑی عبدالرحمان نے جنوبی افریقا انوی ٹیشن کی شکست میں اہم کردار ادا کیا۔ عبدالرحمان نے 35 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اس طرح پاکستان نے جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔

مزید خبریں :