09 مارچ ، 2013
کراچی …سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری سندھ کی سربراہی میں انٹیلی جنس معلومات سے متعلق کمیٹی تشکیل دے دی، ذرائع کے مطابق کراچی میں امن وامان کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کیلیئے تمام انٹلیجنس ادارے اپنی معلومات مستقبل کی بنیادوں پر شئیر کرینگے، کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ خفیہ معلومات کے باوجود دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام نہ کرنے پر دیا گیا ۔